بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ،4جوان شہید

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،زخمی قریبی ہسپتال منتقل

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ، پاک فوج کی گاڑی کھائی میں جا گری، 4 جوان شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 جوان شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔
گاڑی کا سویلین ڈرائیور بھی حادثے میں شدید زخمی ہوا۔زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا

اشتہار
Back to top button