کھیل
یورو کپ فائنل،ملکہ برطانیہ کا اپنی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
یورو کپ کے فائنل میں آج برطانیہ اور اٹلی کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
فٹبال کے عالمی ایونٹ یورو کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گاجس میں انگلینڈ اورا ٹلی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔
ملکہ برطانیہ اور وزیر اعظم بورس جانسن نےانگلینڈ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا ا ظہا رکیا ہے