6دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد کئے جانے کا دعویٰ

پنجاب کے مختلف علاقوں سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی


پنجاب کے مختلف اضلاع میں رواں ہفتے 23 آپریشن کیے گئے جن میں 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان سے ڈیٹونیٹر اور دھماکا خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

Exit mobile version