بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر ایک روپیہ 30 پیسے مہنگا ہوا ہے

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر ایک روپیہ 30 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 158 روپے 80 پیسے ہوگئی ہے۔

اشتہار
Back to top button