بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

فلسطینیوں پر مظالم قابل مذمت، صدرعارف علوی

فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھناونی بات ہے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فسلطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔‏صدر عارف علوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھناونی بات ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نمازیوں پر حملوں کے مناظر کو مغربی میڈیا پر معمول کی جھڑپیں قرار دیا گیا۔صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب بین الاقوامی سیاست ذاتی مفادات پر نہیں، اخلاقیات پر مبنی ہو گی۔

اشتہار
Back to top button