قومی
پی پی 84 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی جیت
پی ٹی آئی کےعلی حسین خان بلوچ 62903 ووٹ لےکر دوسرےنمبرپر رہے۔
پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن کے 229 میں سے تمام 229 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مطابق ن لیگ کے امیدوار محمد معظم شیر کلو 73081 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کےعلی حسین خان بلوچ 62903 ووٹ لےکر دوسرےنمبرپر رہے۔
الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ پی پی 84 خوشاب کے نتائج کی وصولی میں کوئی دشواری نہیں ہوئی۔