ہرارے میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں میزبان ٹیم زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے نوجوان کھلاڑی دانش عزیز آج زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرینگے۔