![](/wp-content/uploads/2021/04/250015_7071993_updates.jpg)
قومی
وزیراعظم آج سہ پہر ساڑھے 4بجے قوم سے خطاب کرینگے
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے ذریعے وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ساڑھے 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔