Day: اپریل 13، 2021
- اپریل- 2021 -13 اپریلتجارت اسٹیٹ بینک نے رمضان کیلئے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیااسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی،… مزید پڑھیے
- 13 اپریلتجارت یکم رمضان المبارک کو بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گےیکم رمضان المبارک کو ملک بھر کے تمام بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ بینک دولت… مزید پڑھیے
- 13 اپریلتجارت سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 اور 10گرام کی قیمت میں 1287 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی صدر مملکت اور وزیراعظم کی رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد کا… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی شرپسند عناصر کو احتجاج کی آڑمیں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شرپسندوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگاملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے ، پہلا روزہ بدھ کو ہو گا۔ تفصیلات کے… مزید پڑھیے
- 13 اپریلتجارت حکومت صنعتی شعبے میں جدت اور مسابقت کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے۔ فواد چوہدریملک میں خام مال تیار کرنے والی صنعتوں کو ترقی دینے پر توجہ دی جائے۔ سردار یاسر الیاس خان وفاقی… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی پی ڈی ایم اس لیے نہیں بنی کہ عہدوں پرلڑیں، مولانا فضل الرحمانپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی سندھ حکومت کا رمضان المبارک میں کاروبار کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاریمحکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر… مزید پڑھیے
- 13 اپریلکھیل عمر اکمل کی بڑی درخواست پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسترد کردیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی قسطوں میں جرمانہ ادا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔… مزید پڑھیے
- 13 اپریلکھیل امام رضا ایتھلیٹکس کپ ، ارشد ندیم کا جیولن تھرو میں طلائی تمغہپاکستان کے ارشد ندیم نے ایران کے شہر مشہد میں امام رضا ایتھلیٹکس کپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں طلائی… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی تحریک لبیک پاکستان کے ملک بھر میں دھرنے، حکومت کا سختی سے نمٹنے کا فیصلہحکومت نے ملک بھر میں بند راستے کھلوانے کے لیے تمام اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی تحریک لبیک پاکستان کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریلیاقت باغ کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی جانب سے دھرنا کے موقع پر ٹریفک پولیس نے… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی پیپلزپارٹی نے استعفے پی ڈی ایم سربراہ کو بھجوا دیئےپیپلز پارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمان کو بھجوادیے۔ پی… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی خیبرپختونخوا ، نئے وزرا میں عاطف خان دوبارہ شاملخیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع ہوگئی اور مزید 4 وزرا نے حلف اٹھالیا۔ نئے وزرا کی حلف برداری کی تقریب گورنر… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی صحافی وسیم عالم کو اس کے باپ نے ہی قتل کیاکرک میں صحافی وسیم عالم کےقتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق صحافی وسیم عالم کو اس کے… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی پی ڈی ایم اجلاس، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو دعوت نہ ملیمولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ ذرائع… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مستردسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی ڈسکہ این 75 میں شکست ، وزیراعظم نے شکست پر رپورٹ طلب کرلیوزیر اعظم عمران خان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں شکست پر رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے… مزید پڑھیے
- 13 اپریلتعلیم بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین اور پنشنرز کو ادائیگیاں نہ ہوسکیںکوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی کا مالی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔بلوچستان یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہائر… مزید پڑھیے
- 13 اپریلکھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول 1 امپائرنگ کورس کرانے کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈنے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں لیول 1 امپائرنگ کورس کروانے کا اعلان کیا ہے،اس کورس میں کامیاب… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی جنوبی وزیرستان میں فوج کا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیاسیکیورٹی فورسز کی طرف سے جنوبی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج… مزید پڑھیے
- 13 اپریلصحت کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مزید 118 افراد جاں بحقملک میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 118 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔پاکستان میں… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیوں کا گشتلاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف… مزید پڑھیے
- 13 اپریلبین الاقوامی رمضان المبارک کی آمد، بورس جانسن کی مسلمانوں کو مبارکبادبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا… مزید پڑھیے
- 13 اپریلقومی تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج،کئی شہروں میں سڑکیں بدستور بندکراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن،… مزید پڑھیے
- 13 اپریلتعلیم جامعہ کراچی نے ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد کردیجامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل نے ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد کردی۔ جامعہ کراچی کی اکیڈمک… مزید پڑھیے



























