بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

لاہور سے سکردو کیلئے پی آئی اے کی پروازیں شروع لاہور سے سکردو

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہورسے اسکرد و کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ترجمان قومی ائیر لائن کےمطابق لاہورسے پی آئی اے کی پہلی براہ راست پرواز بدھ کو 153 مسافروں کو لے کر اسکردو روانہ ہوئی جب کہ لاہورائیر پورٹ پر پی آئی اے حکام نے اسکردو کے مسافروں کو الوداع کہا۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہورسےاسکردو ہفتے میں 2 پروازیں چلائی جائیں گی ۔

اشتہار
Back to top button