بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

میرے مواخذے کی کوشش عوام میں سخت ناراضی کا باعث بن رہی، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ اپنے دوسرے ممکنہ مواخذے کے خلاف پھٹ پڑے۔امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے مواخذےکی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے۔

صدر ٹرمپ نے مواخذے کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے بلوائیوں کو اُکسانے کے بیان پر اظہار ندامت سے انکار کردیا۔ٹرمپ نے اپنے بیان کو درست قرار دیا اور ٹیکساس میں خطاب میں کہا یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابورکھنے کا ہے۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button