بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

نیویارک کے روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا اعلان

نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔

روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے کہ31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔

مزید پڑھیے  نیویارک میں شدید بارش، سیلابی صورتحال کے باعث ایئرپورٹس مفلوج

Leave a Reply

Back to top button