بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اکبر ناصر تبدیل، سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

مزید پڑھیے  بلوچستان اور پنجاب میں مزید بارشوں اور سیلاب کا انتباہ جاری
Back to top button