بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں9 جنوری تک توسیع

حکومت پنجاب نے سخت سردی اور دھند کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک بڑھا دیں۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 9 جنوری تک اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔اس فیصلے کے تحت اب پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 10 جنوری (بدھ) کو کھلیں گے۔

مزید پڑھیے  برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھرمیں نئی تاریخ رقم کردی
Back to top button