بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

پشاور میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید

پشاور میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بڈھ بیر میں پیش آیا، دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل یار محمد شہید اور دو اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کا محاصرہ کر کے دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے  سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے
Back to top button