بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی شرعی عدالت میں نوکریوں کا اعلان

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں سکیل 9 سے سکیل 18 تک کی مختلف نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ریسرچ آفیسر ، ریسرچ اسسٹنٹ ، پروٹوکول اسسٹنٹ ، سٹیو ٹائپسٹ اور اسسٹنٹ کیئر ٹیکر کی مجموعی طور 13 پوسٹس میں سے ہر ایک کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر ضروری تفصیلات کے لئے نیچے دیئے اشتہار کو ملاحظہ فرمائیں ۔

مزید پڑھیے  پی ٹی آئی نے احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی

One Comment

Leave a Reply

Back to top button