- بین الاقوامی

چند امیر لوگوں کے ہاتھوں میں طاقت آنے سے فکر مند ہوں، جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے قوم سے الوداعی خطاب میں کہا کہ ان کے دور حکومت میں امریکا نے بڑے چیلنجز…
مزید پڑھیے - کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔سری…
مزید پڑھیے - قومی

ملک میں دھاندلی سے پاک انتخابات کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہے کہ سیاست میں انتقام کا تاثر نہیں…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی امریکی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا، جان کربی
وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار جان کربی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ برسوں کے دوران انسداد دہشت…
مزید پڑھیے - قومی

جی ایچ کیو حملہ کیس کا اڈیالہ جیل میں باقاعدہ ٹرائل شروع
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا اڈیالہ جیل میں باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا، استغاثہ کے 4 چشم دید…
مزید پڑھیے - قومی

بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنے ناکام مشق ہے،آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا…
مزید پڑھیے - قومی

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان پر بھارت کے بےبنیاد دعوؤں کا کوئی جواز نہیں،دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بھارتی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف کے بےبنیاد دعوؤں کو مسترد…
مزید پڑھیے - قومی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بلاول بھٹو کو دعوت نامہ موصول
امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو…
مزید پڑھیے - تجارت

ایزی پیسہ کا مزدوروں کے حفاظتی اقدامات کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز
ایزی پیسہ نے مزدوروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں بل…
مزید پڑھیے - تعلیم

سکالر شپس میرٹ پر دی جا رہی ہیں، کوئی سفارش قبول نہیں کی، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 5 سال چور چور کا راگ الاپنے والے کوئی ثبوت نہیں…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی

اسرائیلی کی بربریت جاری، مزید 45 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید45 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیے - کھیل

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا
جوہانسبرگ (سی این پی )جنوبی افریقا نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان…
مزید پڑھیے - قومی

امن معاہدے کے تحت لوئر کرم میں مورچے گرانے کا عمل شروع
لوئرکرم میں امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم میں قبائل…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن…
مزید پڑھیے - قومی

ترقی پذیرممالک کی برآمدات کے لیے نئے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے، پاکستان
پاکستان نے ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا…
مزید پڑھیے - قومی

دھند کے باعث ایم 5 ٹریفک کے لیےبند
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفاتکاروں کا دوطرفہ تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر زور
پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفاتکاروں نے دوطرفہ تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر زوردیا ہے ۔یہ اتفاق رائے دبئی میں…
مزید پڑھیے - قومی

مضبوط معیشت عوام کی خوشحالی کیلئے انتہائی اہم ہے،احسن اقبال
منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ لوگوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانا…
مزید پڑھیے - تجارت

نائب وزیراعظم کی ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحق ڈار نے متعلقہ اداروں کو ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی…
مزید پڑھیے - تجارت

وزیرخزانہ کا ٹیکنالوجیز اور کاروباری ماڈل اپنانے کی ضرورت پر زور
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کردارادا کرنے کے قابل بنانے کے سلسلے…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروباری دن کے…
مزید پڑھیے - قومی

سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 27 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر…
مزید پڑھیے - تجارت

گزشتہ 2 سال کے مقابلے میں پاکستانی معیشت میں استحکام آیا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان سے ٹیکس…
مزید پڑھیے - جموں و کشمیر

کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کا کوہالہ پل پر انعقاد
پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے تاریخی کوہالہ پل پر "کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن” کا انعقاد کیا گیا۔کنونشن…
مزید پڑھیے - قومی

کونسے مقدمات فوجی عدالتوں کو منتقل ہوئے اور کیوں ہوئے؟ جسٹس امین الدین خان
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جسٹس حسن اظہر رضوی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی…
مزید پڑھیے - قومی

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار…
مزید پڑھیے - قومی

آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ…
مزید پڑھیے - قومی

سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے اور کیس کو اپنے انداز سے بھیجتا ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے اور…
مزید پڑھیے - قومی

ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب…
مزید پڑھیے - قومی

سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں باقاعدہ بہتری آئی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ بچوں کی صحت سےمتعلق انقلابی اقدامات کررہی ہے۔کراچی میں…
مزید پڑھیے - قومی

5 سالوں میں 5لاکھ خاندانوں کو اپنا گھر دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔مسکن راوی…
مزید پڑھیے





























