ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: پاکستان اتوار کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگا

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ مقابلے کے سیمی فائنلز کل بروز اتوار جاپان میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان نشین میں صبح پانچ بجے کھیلا جائے گا۔

دوسرا سیمی فائنل بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان اسی مقام پر صبح دس بجے ہوگا۔

مقابلے کا فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔

Exit mobile version