
قومی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کی توقع
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کی توقع ہے۔
بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد اور کوئٹہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 25، کراچی 28، پشاور 23، گلگت 12، مری 14 اور مظفرآباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے موسم کی پیشگوئی کے مطابق سری نگر، لیہہ، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ جموں میں موسم خشک رہے گا۔
درجہ حرارت:
سری نگر، اننت ناگ اور بارہ مولہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ، جموں 22، لیہہ 4، پلوامہ اور شوپیاں 13 ڈگری سینٹی گریڈ۔















