بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد مشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹمز ہاؤس پر حملوں میں ملوث تھے۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی گاڑی تباہ کر دی گئی، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button