بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم، ترک وزیر خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے ریجنل فور وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس اور دیگر آنے والی کثیرالجہتی سرگرمیوں پر بھی گفتگو کی۔

دونوں جانب سے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button