عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور سمیت بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ایمل ولی خان کے درمیان سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
