بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کا قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج ایوانِ صدر، اسلام آباد میں ملاقات کی۔

انہوں نے قومی اہمیت کے امور اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے متعلق معاملات سمیت مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button