پاکستان کی سعودی بزنس کونسل کوانفراسٹرکچرمیں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان نے سعودی بزنس کونسل کو اپنے تیزی سے پھیلتے ہوئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔یہ پیشکش وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین پرنس منصور بن محمد السعود سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔انہوں نے ایم ۔ 6 سکھر حیدر آباد، ایم ۔ 10 کراچی پورٹ اور ایم ۔ 13 کراچی حیدر آباد موٹروے منصوبوں میں سٹریٹجک شراکت داری کی پیشکش کی۔

Exit mobile version