عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی پر عمل، قربانیوں کا سلسلہ جاری

عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی اہل ایمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔عید کی خوشیوں کے موقع پر لوگ ایک دوسرے کے گھروں میں جا کر عید مل رہے ہیں، دعوتوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ عوام بڑی تعداد میں تفریحی مقامات اور پارکوں کا بھی رخ کررہے ہیں۔

Exit mobile version