بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، جہاں ان کا استقبال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔دورے کے دوران عباس عراقچی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button