بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جنگ بندی میں پاکستان کا کردار قابلِ فخر ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی امن کے لیے اپنی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان نے عالمی سطح پر ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button