بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بھارت کو پہلگام جیسے کسی فالس فلیگ آپریشن کی صورت میں منہ توڑجواب دیا جائیگا، وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پہلگام جیسے فالس فلیگ آپریشن کی صورت میں اسے سخت جواب دیا جائے گا۔انہوں نے سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خوف و ہراس اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

وفاقی وزیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ طول پکڑتا ہے تو اس کے ممکنہ اثرات کم کرنے کے لیے خطیر فنڈز درکار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button