بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر کی جانب سے توانائی شعبہ اصلاحات ٹاسک فورس کے ارکان کو سول اعزازات دینے کی منظوری

صدر آصف علی زرداری نے توانائی شعبہ اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے پندرہ ارکان کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سفارش پر دی گئی۔منظوری کے مطابق دس ارکان کو ستارۂ امتیاز جبکہ پانچ ارکان کو تمغۂ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button