بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اور برطانوی ہائی کمشنر کا خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔نائب وزیرِ اعظم نے تنازع کے جلد حل کی فوری ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ سفارتکاری اور مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد موثر راستہ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button