بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مشاورتی وزارتی اجلاس کے موقع پر گزشتہ روز ریاض میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ Jeyhun Bayramov سے ملاقات کی۔انہوں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button