بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔اس مؤقف کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب، سفیر عثمان جدون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی عالمی سطح پر توثیق اور اس کے مکمل، مؤثر اور بلاامتیاز نفاذ کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button