بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان ، سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت کے باعث پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔

ایک تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کیلئے سٹرٹیجک معاہدے کے قریب ہیں۔

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے مطابق دونوں ملک ایک اور سٹریٹجک منصوبے کی تیاری کر رہے ہیں جو پاکستان اور سعودی عرب کی معیشت کیلئے اہم ثابت ہو گا۔

پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ چند برسوں میں مفاہمت کی 34 یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کی مالیت دو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button