بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسلام آباد پولیس نظام کو عالمی معیار کے برابر لایا جائے گا، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس کے نظام کو عوام کیلئے سہل بنانے کی غرض سے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تھانے قائم کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں نئے تعمیر شدہ اور زیر تعمیر تھانوں کے دورے میں کہی۔وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد کے پولیس نظام کو جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button