بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسحاق ڈار کی نیویارک میں اردن کے ہم منصب سے ملاقات، تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں اردن کے ہم منصب ایمن سفادی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور پاکستان اردن مشترکہ بین الوزارتی کمیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔انہوں نے علاقائی وبین الاقوامی حالات خصوصاً غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد مستقل بنیادوں پر حمایت کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button