
قومی
پاکستان نے دہائیوں سے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی ہے، وزیر مملکت برائے قانون و انصاف
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف عقیل ملک نے پاکستان کے مہاجرین اور پناہ گزینوں کی میزبانی کے دیرینہ کردار پر زور دیا۔
لاہور میں منعقدہ ڈائیلاگ "ایروسن آف فنڈامینٹل رائٹس اینڈ ریزسٹنس اکراس بارڈرز” سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہائیوں سے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی ہے، حالانکہ یہ 1951 کے ریفیوجی کنونشن کا رکن نہیں ہے۔















