بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیرِاعظم ہاؤس میں ازبک صدر کے اعزاز میں رسمی استقبالیہ

اسلام آباد میں آج ازبکستان کے صدر شوکت مرزیاۓوف کے اعزاز میں وزیرِاعظم ہاؤس میں ایک رسمی استقبالیہ منعقد کیا گیا۔آمد پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، جبکہ مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر شوکت مرزیاۓوف نے ایک دوسرے کے کابینہ ارکان سے تعارف بھی کروایا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button