
علاقائی
نامور سئنیر جرنلسٹ مراد خان رحمٰن فاؤنڈیشن کے اعزازی ایمبیسیڈر نامزد
پاکستان میں گردوں کی بیماریوں کے علاج کے بڑے ادارے "رحمٰن فاؤنڈیشن” نے نامور سئنیر جرنلسٹ مراد خان کو اپنا اعزازی ایمبیسیڈر نامزد کر دیا ہے۔
موون پک ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں فاونڈر/چیئرمین ڈاکٹر وقار نیاز، ایم ڈی الفت رسول جوئیہ، ڈائریکٹر میڈیا محمد منشاء قاضی، کرنل ر اشفاق احمد، یوگی وجاہت اور دیگر نے شرکت کی۔
عوامی سماجی حلقوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ ممتاز صحافی مراد خان اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروءے کارلاتے ہوءے رحمان فاونڈیشن کی فعالیت کےلیے بھرپورکردار ادا کریں گے۔














