نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو کی، جس میں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بات چیت جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو
