
قومی
بلوچستان کے گورنر کی وزیراعظم کو ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کے گورنر جعفر خان مندوخیل نے آج کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر بلوچستان نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ان پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔











