بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل، جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کو گلگت بلتستان کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیراعلیٰ کی یہ تقرری گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے آرٹیکل 48-اے(2) کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button