بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور تاجکستان کا فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تاجکستان نے دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان بالخصوص تربیت، انسداد دہشت گردی اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں موجودہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔یہ مفاہمت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل Sobirzoda Emomali Abdulrahimکے درمیان جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کے دوران طے پائی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اشتہار
Back to top button