گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ آج پشاور میں پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کر رہے تھے۔
گورنر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا قابلِ اعتماد ترقیاتی شراکت دار ہے اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش رکھتا ہے۔امریکی ناظم الامور نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے تسلسل کے عزم کا اعادہ کیا، خصوصاً خیبر پختونخوا کے عوام کی خوشحالی کے لیے مشترکہ کاوشوں پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیے
-
خوارج کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید -
پاکستان 35 بائی 35 عالمی بجلی فراہمی کے عزم کی مکمل حمایت کرتا ہے، وزیراعظم -
اسحاق ڈار کا آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جہلم کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا -
پاکستان اور کویت کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ -
پاکستان اور ایران کا علاقائی امن و سلامتی کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق
