بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان سر فراز احمد بگٹی نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اشتہار
Back to top button