وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بھرپور اور مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے، جس کی بنیاد اس کا اسٹریٹجک جغرافیائی محلِ وقوع اور قدرتی وسائل کی فراوانی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
-
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 2 معاہدوں پر دستخط -
احسن اقبال کا زرعی شعبے کی جدید کاری کی ضرورت پر زور -
وزیراعظم کا ٹیکس نیٹ میں توسیع اور محصولات کے ہدف کے حصول کے لیے ہدایات -
وزیر خزانہ کا ملکی معیشت مضبوط بنانے کا عزم -
پاکستان منافع بخش کاروباری مواقع فراہم کرتا ہے: سفیر رضوان سعید شیخ -
اسلام آباد میں بائنینس کی اعلیٰ قیادت کی اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقاتیں
