بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہید کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم کی نمازِ جنازہ عیسیٰ خیل میں ادا

ضلع کرم میں شہادت پانے والے کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے تحصیل عیسیٰ خیل میں ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ میں جی او سی سرگودھا ڈویژن، فوجی افسران اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔شہید کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم نے وطن کے دفاع اور امن کے قیام کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

اشتہار
Back to top button