بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور الجزائر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور الجزائر نے اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی فورمز پر تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔یہ عزم آج نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاء کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ظاہر کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اشتہار
Back to top button