بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاک-برطانیہ تعلقات کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور حالیہ اعلیٰ سطحی قیادت کے درمیان روابط کو سراہا ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کے دوران کہی، جنہوں نے ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اشتہار
Back to top button