Day: اکتوبر 11، 2025
- اکتوبر- 2025 -11 اکتوبرقومی
مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام داخلی راستے دوسرے روز بھی بند
مذہبی جماعت کے احتجاج پر لاہور اور اسلام آباد کے تمام داخلی راستے دوسرے روز بھی بند ہیں جس سے…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ڈی ایس پی…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
ملک کے بیشتر حصوں میں خشک موسم برقرار رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبر
اسلام آباد میں بلوچستان کا تین روزہ ثقافتی میلہ شروع
بلوچستان کے رنگ، خوشبو اور روایات پر مبنی تین روزہ "بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول” اسلام آباد کے لوک ورثہ میں…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
آج دنیا بھر میں International Day of the Girl Child منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کی لڑکیوں کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کرنا، ان کے انسانی حقوق کو تسلیم کرنا، اور انہیں بااختیار بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن اقوامِ متحدہ کے تحت ہر سال 11 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا آغاز 2012 میں کیا گیا تھا تاکہ عالمی برادری کو لڑکیوں کے بنیادی مسائل جیسے تعلیم تک رسائی، صحت کی سہولیات، صنفی مساوات، کم عمری کی شادی، اور تشدد کے خاتمے کی طرف متوجہ کیا جا سکے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق، دنیا بھر میں لاکھوں لڑکیاں آج بھی بنیادی انسانی حقوق، خاص طور پر تعلیم، صحت، اور سوشل تحفظ سے محروم ہیں۔ کم عمری کی شادی، تعلیم کا فقدان، صنفی امتیاز، اور معاشی ناہمواری لڑکیوں کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں۔ پاکستان میں بھی لڑکیوں کو متعدد سماجی و معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکول سے باہر ہیں، جن میں بڑی تعداد لڑکیوں کی ہے۔ دیہی علاقوں میں تعلیم اور صحت تک رسائی مزید محدود ہے، جبکہ کم عمری کی شادی اور صنفی تشدد جیسے مسائل اب بھی سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے اس سال International Day of the Girl Child کا موضوع رکھا ہے”Invest in Girls’ Rights: Our Leadership, Our Well-being”یعنی "لڑکیوں کے حقوق میں سرمایہ کاری: ہماری قیادت، ہماری فلاح”۔یہ تھیم اس بات پر زور دیتا ہے کہ لڑکیوں کو بااختیار بنانا صرف انفرادی سطح پر ہی نہیں بلکہ سماجی ترقی کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ International Day of the Girl Child ہمیں یاد دلاتا ہے کہ لڑکیوں کو صرف تحفظ دینا ہی کافی نہیں، بلکہ ان کی تعلیم، صحت، فیصلہ سازی اور قیادت میں کردار کو یقینی بنانا بھی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ حکومت، والدین، اساتذہ، اور سماجی تنظیموں کو مل کر ایسے ماحول کی تشکیل کرنی ہوگی جہاں ہر لڑکی اپنے خواب پورے کر سکے۔
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں International Day of the Girl Child منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد دنیا…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرتجارت
شوگر اسٹاک اور قیمتوں میں استحکام پر ڈپٹی وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں شوگر اسٹاک اور مارکیٹ میں قیمتوں کا جائزہ لینے کے…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مساوی اطلاق پر زور
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنے اصولی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک منصفانہ…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
سرکاری کوٹے کے تحت 20 ہزار نجی حج عازمین کی بکنگ ایک ہفتے میں مکمل کی جائے، وزیر مذہبی امور کی ہدایت
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، سردار محمد یوسف نے تمام منظور شدہ نجی حج کمپنیوں…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
پاکستانی ہائی کمیشن کی حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے مزار پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی
نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری شعیب سرور نے دیگر پاکستانی سفارتکاروں کے ہمراہ عظیم صوفی…
مزید پڑھیے - 11 اکتوبرقومی
وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کا رات گئے فیض آباد کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے رات گئے فیض آباد کا دورہ کیا،…
مزید پڑھیے