بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اور قازقستان سمندری تجارتی مذاکرات پر متفق

پاکستان اور قازقستان نے سمندری تجارتی مذاکرات، مشترکہ منصوبوں اور اقتصادی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ کے مرکز میں تبدیل کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت جاری ہے۔دونوں ممالک نے بندرگاہوں کی ترقی، نقل و حمل اور سمندری معیشت میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر بھی اتفاق کیا ہے۔پاکستان اور قازقستان کے درمیان میری ٹائم سروسز کے لیے فری زونز میں سرمایہ کاری کا بھی امکان ہے۔

اشتہار
Back to top button